تازہ ترین خبروں کے مطابق یکم جنوری سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہونے کا قوی امکان ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ یکم جنوری سے پٹرول 2روپے 76پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 12پیسے فی لیٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے ،اوگرا نے یکم جنوری سے 15روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی
قیمتوں میں رد و بدل کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی ہے ، جس پر غور ہو رہا ہے