Android AppiOS App

کراچی میں کیا ہونےوالاہے؟پولیس نے مساجد سے اعلانات کرانے شروع کر دیئے،بڑی وارننگ جاری

  پیر‬‮ 28 دسمبر‬‮ 2020  |  19:11

کراچی میں نئے سال کی خوشی میں ہوائی فائ رنگ پر اقدام ق ت ل کا مقدمہ ہوگا۔سال نو کے موقع پر سکیورٹی اقدامات کے حوالے سے کراچی میں پولیس کی جانب سے مساجد سے اعلان کروانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں حب ریور روڈ پر ایک مسجد کی انتظامیہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے

کہ سال نو کی خوشی میں یا کسی اور وجہ سے کوئی بھی شخص اگر ہ وائی فائ رنگ کرتا پایا گیا تو اس کے خلاف اقدام ق ت ل کا مقدمہ درج ہوگا۔ پولیس حکام کی جانب سے اس سلسلے میں تمام تھانوں کے عملے کو اپنے اپنے علاقے میں انتظامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔واضح رہے کہ ہر سال نئے سال

کی آمد کے موقع پر ہ وائی فائ رنگ سے بھاری جانی نقصان ہوتا ہے۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎