Android AppiOS App

ٹی وی کی معروف اداکارہ گوہر خان نے اپنی شادی سے ایک دن پہلے ہی وہ کام کر ڈالا کہ چاہنے والے ہکا بکا رہ گئے

  پیر‬‮ 28 دسمبر‬‮ 2020  |  14:35

بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ گوہر خان نے اپنی شادی سے ایک دن پہلے ہی ایسی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر ڈال دیں کہ چاہنے والے ہکا بکا رہ گئے۔ان کی شادی جمعہ کے روز اداکارزیددربار سے ہوئی تھی لیکن شادی سے ایک رات قبل ہی سوشل میڈیا پر جاری کی گئی تصاویر نے بھونچال مچا دیا۔مہندی تقریب کے بعد

گوہر خان اور زید دربار کی پارٹی کی تصویریں سامنے آئی ہیں ، جن میں گوہر خان بلیو رنگ کے سوٹ میں نظر آرہی ہیں ۔ اس روایتی لباس میں گوہر کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔سوشل میڈیا پر کئی صارفین نے اس خوبصورت جوڑے کے پہنے ہوئے دیدہ زیب ملبوسات اور تصویروں کےپوزز کی کافی تعریف کی ہے تاہم کئی لوگوں کا کہنا ہے

کہ شادی کےسے پہلے ایسی تصویریں بنوانےکی کیا جلدی تھی۔ ایک دن انتظا ر ہی کر لیا ہوتا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎