Android AppiOS App

ڈراموں کا پروڈیوسرکیا حرکتیں کرتا تھا اور اس نے زبردستی تعلقات قائم کرنےکی کوشش کی اور

  پیر‬‮ 28 دسمبر‬‮ 2020  |  14:30

سٹیج ڈراموں کی اداکارہ اقرا خان نےالزام عائدکیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ ڈراموں کے پروڈیوسر ملک نصیر احمدنے اس سے زبردستی ناج ائز تعلقات قائم کرنےکی کوشش کی اور اسے گ ولی اں بھی م اریں۔اسٹیج اداکارہ اور ڈانسر اقرا خان کو سبزہ زار لاہور میں 9 دسمبر کو گول یاں م اری گئیں تھیں اور وہ زخ می ہوگئیں تھیں۔اقرا

خان نے ڈائریکٹر پروڈیوسر ملک نصیر احمد کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا تاہم ملزم نے عدالت سے 5 جنوری تک ضمانت حاصل کرلی۔اقرا خان نے الزام لگایاکہ ملک نصیر احمد پروگرام کے بعد رُکنےکا کہتا، غیر اخلاقی حرکات، م ار پیٹ کرتا اور دیگر تھیٹرز پرکام کرنے سے روکتا تھا۔اقرا خان نے یہ الزام بھی لگایاکہ تھیٹر مالکان اور پروڈیوسرز کی جانب سےکام

کرنے والی لڑکیوں سےزی  کے واقعات معمول کاحصہ ہیں، لڑکیاں روزگارکی خاطر یہ سب برداشت کرنے پر مجبور ہیں

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎