Android AppiOS App

جے یو آئی دو دھڑوں میں تقسیم ہو جائے گی 29دسمبر کو کیا ہونے والا ہے ملکی سیاست میں کھلبلی مچا دینےوالی خبر

  پیر‬‮ 28 دسمبر‬‮ 2020  |  13:49

جے یوآئی (ف) سے نکالے گئے پارٹی رہنما جلد ہی ایک اجلاس کا انعقاد کرنے والے ہیں ۔ جس میں پارٹی میں ایک نئے دھڑے کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جہاں مولانا محمد خان شیرانی، حافظ حسین احمد، مولانا گل نصیب اور مولانا شجاع الملک کو پارٹی سے نکالنے پر جے یو آئی (ف)کو اپنے سینئر لوگوں سے

ناراضی کا سامنا ہے وہی نکالے گئے رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمن کے خلاف مبینہ طور پر اپنا گروہ متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔جے یو آئی (ف)کے ایک رکن نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ چار رہنما 29 دسمبر کو اسلام آباد میں ملاقات کریں گے اور ہم خیال پارٹی اراکین کی اس ملاقات میں شرکت متوقع

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎