Android AppiOS App

بے روزگاری سے پریشان مت ہوں سعودی عرب نے پاکستانیوں کو بہت بڑی خوشخبری سنا ڈالی

  پیر‬‮ 28 دسمبر‬‮ 2020  |  13:38

پی آئی اے نےسعودی عرب میں ایک بار پھر فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ فیصلہ سعودی عرب میں سفری پابندیوں میں نرمی کے بعد کیا گیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کورونا کے باعث سعودی حکومت نے صرف یک طرفہ اجازت دی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں

کیلئے پروازیں چلائے گی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ارشد ملک کی ہدایت پرپی آئی اے پیر سے آپریشن شروع کردے گی۔ترجمان کے مطابق پی آئی اے پاکستان سے سعودی عرب پروازوں کو کارگو سے بھرے گی۔سی ای او پی آئی اے کا کہنا ہے کہ دیارغیر میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانا قومی ذمہ داری

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎