Android AppiOS App

بچوں کا بڑا نقصان ہوا : تعلیمی ادارے کب کھول دیے جائیں گے ؟ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اہم اعلان

  پیر‬‮ 28 دسمبر‬‮ 2020  |  13:16

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے واضح الفاظ میں بتایا ہے کہ میری تو خواہش ہے جلد از جلد تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں کیونکہ طلبا وطالبات خاص طور پر چھوٹے بچوں کا بڑا تعلیمی نقصان ہو چکا ہے جسکا ازالہ ہونا چاہیے ۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ جونہی کورونا کے حوالے سے حالات میں بہتری آئے گی بچوں کے لئے

تعلیمی اداروں کے دروازے کھول دیئے جائیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شفقت محمود نے کہا کہ بطور وفاقی وزیر تعلیم چاہتا ہوں تعلیمی ادارے کھول دیئے جائیں،مجھے بچوں کے تعلیمی نقصان پر بہت دکھ ہے،کورونا کے باعث سب سے زیادہ تعلیمی نقصان پرائمری سکول کے بچوں کا ہوا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎