Android AppiOS App

مریم کی بہن اسماء نواز بارے بڑی خبرآگئی

  ہفتہ‬‮ 26 دسمبر‬‮ 2020  |  19:55

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی دوسری صاحبزادی اسماء نواز شریف کے نام سے ٹوئٹر پر ایک اکاؤنٹ نمودار ہوا جس سے مختلف حکومت مخالف ٹوئٹس کی گئیں۔لوگوں نے اس اکاؤنٹ کو فالو بھی کیا تاہم کچھ دیر بعد دال میں کچھ کالا محسوس ہونے لگا۔اس حوالے سے خود مریم نواز نے وضاحت جاری کردی ہے اور

کہا ہے کہ ان کی بہن اسماء نواز کے نام سے متعدد جعلی اکاؤنٹس موجود ہیں۔ انہوں نے ایک جعلی اکاؤنٹ کا اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا اور لوگوں کو خبردارکیا کہ وہ جعلی اکاؤنٹ سے دور رہیں ایسے کسی بھی اکاؤنٹ کی شکایت ٹوئٹر کو

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎