Android AppiOS App

خود جواب دینے کی بجائے ایم این ایز اور ایم پی ایز کی قربانیاں دے رہے ہیں! اگر اپوزیشن مستعفی ہوئی تو کیا ہوگا؟ وزیر اعظم نے پیشگوئی کر دی

  ہفتہ‬‮ 26 دسمبر‬‮ 2020  |  19:49

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے کہنے پر کون استعفیٰ دے گا، ان کی اپنی پارٹیوں کوپتا ہےکہ یہ کرپشن بچانےکےلیےیہ سب کچھ کررہےہیں۔ تفصیلات کے مطابق چکوال میں صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ جتنا زور لگائیں گےان کے فاروڈ بلاک

بن جائیں گے، کہ مولانا فضل الرحمان کے کہنے پر کون استعفا دے گا، ان کی اپنی پارٹیوں کوپتا ہےکہ یہ کرپشن بچانےکےلیےیہ سب کچھ کررہےہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ بھی معجزہ ہےیا جادوہوا ہوگاکہ فضل الرحمان کی اربوں روپےکی جائیداد ہے،فضل الرحمان کےپاس اربوں روپےکی جائیداد آجائےیہ نہ پتا ہوآمدنی کدھرہے،فضل الرحمان کووضاحت دینا ہوگی اربوں کی جائیداد ہےکوئی ذریعہ معاش نہیں،جواب انہوں

نےدینا ہےاورقربانیاں اپنےایم این ایزاورایم پی ایزکی دےرہےہیں۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎