Android AppiOS App

شعلے فلم میں دھرمیندر نے غصے میں آکر امیتابھ بچن پر اصلی،،، بالی ووڈ کا شہنشاہ کیسے زندہ بچ گیا، حیران کن واقعہ

  ہفتہ‬‮ 26 دسمبر‬‮ 2020  |  14:02

فلم شعلے 1975کی ایک یادگار فلم تھی جس نے اپنے مناظر، کہانی اور کرداروں کی پرفارمنس کی بنا پر فلم بینوں کے دلوں پر انمٹ نقوش چھوڑے تھے ۔تاہم اب بالی ووڈ کے شہنشہا ہ امیتابھ بچن نے فلم کی عکسبندی کے دوران پیش آئے ایک ایسے واقعے سے پردہ اٹھا دیا ہےکہ سننے والوں کے رونگٹنے کھڑے ہوگئے ہیں۔ ایک

سین میں دھرمیندر پہاڑ کے نیچے کھڑے تھے جب کہ امیتابھ چوٹی پر موجود تھے۔امیتابھ کہتے ہیں کہ اس منظر میں انہیں بار بار گول یاں اٹھا کر بھرنا تھیں تو اس گول یاں اٹھانے پر وہ گر جاتے تھے، اس پر انہیں غصہ آگیا اور انہوں نے تنگ آکر گول یاں اٹھا کر بھردیں اور وہ اصلی گول یاں تھیں۔انہوں نے بتایا کہ غصے میں

دھرمیندر نے بن دوق اٹھا کر چلادی اور میں اوپر کھڑاتھا تو گول ی میرے کان کے پاس سے گزر گئیں اور میں بال بال بچ گیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎