Android AppiOS App

نامور کرکٹر کے انتقال کی خبریں، کھیل کے میدان سے انتہائی افسوسناک خبر آ گئی

  ہفتہ‬‮ 26 دسمبر‬‮ 2020  |  13:31

انگلینڈ کے سابق کرکٹر اور مشہور کمنٹیٹر روبن جیک مین 75 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔روبن جیک مین نے 4 ٹیسٹ اور 15 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے تھے۔ جبکہ فرسٹ کلاس کیریئر میں انہوں نے1402 وکٹیں بھی حاصل کی تھیں۔روبن جیک مین نے ریٹائرمنٹ کے بعد کمنٹری شروع کردی تھی اور وہ اپنی

اہلیہ کے ساتھ جنوبی افریقا میں رہتے تھے۔ روبن جیک مین کی موت پر سابق کھلاڑیوں اور مختلف کمنٹیٹرز نے تعزیت کا اظہار کیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎