Android AppiOS App

پاک وطن کی حفاظت کیلئے پاک آرمی کا حصہ بنیں،بطور کیپٹن شمولیت اختیار کرنے کیلئے اہم معلومات

  ہفتہ‬‮ 26 دسمبر‬‮ 2020  |  13:10

پاکستان آرمی میں بطور کیپٹن شمولیت اختیار کرنے کے لیے ڈائریکٹ شارٹ سروس کمیشن انٹری 2021 کی آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ21 دسمبر2020 تا 08 جنوری 2021 مقرر کی گئی ہے ۔ آرمی سلیکشن اینڈ رویکروٹمنٹ سینٹر پنوں عاقل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مندرجہ بالا کورس

میں رجسٹریشن کے لیے آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر کے ٹیلیفون نمبر071-5805599 اور موبائل نمبر03215399030 پر رابطہ کریں یا پاکستان آرمی کی ویب سائٹ joinpakarm . gov . p k پر وزٹ

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎