Android AppiOS App

صرف ایک کال جس کے ذریعے آپ کا موبائل فون ہیک ہو جاتا ہے ، تفصیلات جانیں

  جمعہ‬‮ 25 دسمبر‬‮ 2020  |  22:02

خبردار ، کلک کیے بغیر اور کال وصول کیے بغیر صرف ایک مس کال سے بھی آپ کا موبائل فون ہیک ہو سکتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق رواں سال الجزیرہ کے 36 صحافیوں کو ایسی ہیکنگ سے واسطہ پڑا۔ کینیڈا میں قائم انٹرنیٹ اور سائبر سکیورٹی کے ادارے کی رپورٹ میں انکشاف

کیا گیا ہے کہ رواں سال جولائی اور اگست میں اسرائيل کے جاسوسی ادارے این ایس او کے پیگاسس سپائی ویئر کے ذریعے ان صحافیوں کے فون ہیک کیے گئے۔ ماہرین کے مطابق ایسی ہیکنگ کو زیرو کلک کا نام دیا جاتاہے جس میں ہیکر اپنے ہدف کو محض ایک مِس کال دے کرفون ہیک کرلیتے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎