Android AppiOS App

بڑی خبر آ گئی کرسمس کے موقع پر یہ کیا ہو گیا

  جمعہ‬‮ 25 دسمبر‬‮ 2020  |  21:53

امریکا میں کرسمس کے موقع کے دھم اکہ ہو گیا جس کے بعد پولیس نے علاقے بھر کا گھیرائو کر لیا ہے۔ امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ویل میں پیش آیا جہاں ایک گاڑی میں دھم اکا خیز مواد موجود تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا صبح ساڑھے 6 بجے کے قریب ہوا اور دھم اکا خیز م واد ایک گاڑی میں نصب تھا۔دھم اکے

کے بعد فائربریگیڈ اور پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی ہے اور علاقے کو سیل کردیا گیا ہے۔دھم اکے میں کسی شخص کے زخ می یا ہ لاک ہونے کے حوالے سے کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی ہے اور تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔دھم اکہ اتنا شدید تھا کہ آس پاس موجود عمارتوں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎