Android AppiOS App

انا للہ وانا الیہ راجعون سعودی شاہی خاندن کےلئے افسوسناک خبر آگئی

  جمعہ‬‮ 25 دسمبر‬‮ 2020  |  21:49

) سعودی شاہی خاندن کےلئے افسوسناک خبر آگئی۔ سعودی شہزادی کا انتقال ہو گیا۔ سعودی پریس ایجنسی ایس پی اے کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ متعب بن عبداللہ بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ انتقال کرگئیں۔ جس کی تصدیق ایوانِ شاہی نے جمعے کے روز جاری ایک بیان میں کی۔ایس پی اے کی رپورٹ کے مطابق

مرحومہ کا نمازِ جنازہ جمعے کو ریاض میں ادا کیا گیا جبکہ تدفین مقامی قبرستان میں‌ ہوئی۔ایوان شاہی نے شہزادہ متعب بن عبداللہ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی، مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر کی دعا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎