Android AppiOS App

بالی ووڈ ثنا خان کے سابق بوائے فرینڈ نے اپنے جسم کا کون سا حصہ کاٹ ڈالا

  جمعہ‬‮ 25 دسمبر‬‮ 2020  |  21:29

حا ل ہی میں شادی کے بندھن میں بندھ جانے والی بھارتی اداکارہ ثنا خان کے سابق بوائے فرینڈ اور یوٹیوب پر معروف کوریو گرافر میلون لوئس نے اپنے بال کٹوا کر کینسر کے مریضوں کو عطیہ کردیے ہیں۔ان کی ڈانس ویڈیو فیس بک پر بے حد مقبول ہیں۔کئی ویڈیوز میں خواتین ڈانسر کو بھی ان کے ہمراہ دیکھا جا سکتاہے۔ خیال رہے کہ میلون

لوئس بالی وڈ کو خیرباد کہنے والی اداکارہ ثناء خان کے سابق بوائے فرینڈ ہیں جبکہ دونوں کی شادی بھی طے تھی تاہم اختلافات کے باعث دونوں میں علیحدگی ہوگئی تھی۔اور اب ثنا نے عالم دین مفتی انس سے شادی کر لی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎