Android AppiOS App

کیا بے اولاد بھارتی خاتون اب بچھڑے کو اپنا دودھ پلائے گی؟ گائوں کے جوڑے نے حیران کن فیصلہ کر لیا ہے

  جمعہ‬‮ 25 دسمبر‬‮ 2020  |  21:26

بھار ت میں ایک جوڑے نے بچھڑے کو گود لے کر اپنا بیٹا بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میںبتایا ہے کہ یو پی کے ضلع شاہجہان پور کی رہائشی کے ایک شخص وجے پال اور اس کی اہلیہ راجیشوری دیوی نے اولاد نہ ہونے پر ایک بچھڑے کو اپنا بیٹا بنا کر پالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔جوڑا 15سال سے شادی شدہ تھا لیکن

اولاد کی نعمت سے محروم تھا۔وجیپال نے بتایا کہ ہم اپنے بچھڑے (لالتو) کو بالکل اپنا بیٹا سمجھتے تھے اور اس سے ہم اپنی اولاد کی طرح ہی پیار کرتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ جب بچھڑے کو جنم دینے والی گائیں مری تو یہ یتیم ہو گیا تھا جس کے بعد ہم نے اسے بیٹا تسلیم کرکے

اسے گود لینے کا فیصلہ کیا۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎