Android AppiOS App

میں ایک ہی شرط پر حکومت سے بات چیت کروں گا فضل الرحمان کا ایسا مطالبہ کہ حکومتی وزرا سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

  جمعہ‬‮ 25 دسمبر‬‮ 2020  |  21:23

سربراہ جے یو آئی فضل الرحمان کہتے ہیں کہ تحریک انصاف مولانا شیرانی کی حمایت کررہی ہے۔ اپنے حلقے ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے فضل الرحمان کا کہناتھا کہ ہم نااہل حکومت کے خلاف لڑ رہےہیں، سب کا اتفاق ہےکہ حکومت کو جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کہتی ہےکہ

آپ کی سیکیورٹی ختم کرنے کےلیے دباؤ ہے۔مولانا نے کہا کہ جنوری میں کراچی میں اسرائیل مردہ باد ریلی ہوگی، حکومت اپنے استعفے اور عام انتخابات کا اعلان کرے پھر بات چیت ہوسکتی

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎