Android AppiOS App

وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف قمر جاوید باجوہ اور ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی سے ملاقات۔۔۔ کس اہم ایشو پر بات ہوئی ؟ جانیے

  جمعہ‬‮ 25 دسمبر‬‮ 2020  |  21:08

وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ، کل شام ہونے والی اس ملاقات میں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔ ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اس ملاقات میں اس عزم کا اظہار کیا گیا

کہ پوری قوم کی حمایت کے ساتھ مادر وطن کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا۔ اس معاملہ پر کوئی کوتاہی نہیں برتی جائے گی ۔ علاوہ ازیں وزیراعظم عمران خان نے تعمیراتی منصوبوں میں ماحولیاتی تحفظ کو یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی شہری آبادی سے پیدا ہونے والے مسائل کے حل کیلئے ضروری ہے کہ شہروں کے ماسٹر پلان کو ازسرنو مرتب کیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎