بیوی کو کیسے خوش رکھا جائے؟

ایک عورت سو رہی تھی جب اس کی آنکھ کھلی تو رات کے تین بج رہے تھے اور اس کے سرہانے ایک پری بیٹھی تھی۔ پری نے اس سے پوچھا کہ اپنی دلی تین خواہشیں بتاؤ۔میں ایک دن میں ایک خواہش پوچھوں گی اور اس دن وہی پوری ہو گی۔لیکن ایک شرط ہے کہ جو کچھ تم اپنے لیے مانگو گی وہ تمہیں ضرور ملے گا مگر اس سے دس گناہ زیادہ مقدار میں وہ تمہارے شوہر کو ملے گا۔

اس عورت نے بہت سوچا اور بولا کہ میری پہلی خواہش یہ ہے کہ میں صرف اور صرف اپنے شوہر سے پیار کروں اور بے انتہا کروں۔پری نے اسے بتایا کہ کل تمہاری یہ خواہش تمہارے لیے پوری ہو جائے گی اور دس گناہ تمہارے خاوند کے لیے پوری ہو گی۔ اگلی رات جب تین بجے تو پری نے اس نے اس کے کمرے کے دروازے پر دستک دی۔وہ عورت نکل کر باہر گئی تو پری نے دیکھا کہ وہ بہت خوش تھی اور اس کا چہرہ طمانیت سے چمک رہا تھا۔پری نے اس سے پوچھا کہ تم خوش ہو؟

تمہاری پہلی خواہش پوری ہو گئی؟ وہ عورت ہنسنے لگی اور بولی کہ ہاں پوری ہو گئی اور میں بہت خوش ہوں۔ پری نے پوچھا کہ اب دوسری خواہش بتاؤ۔ کل وہ بھی پوری ہو جائے گی اور تمہارے شوہر کے لیے دس گنا پوری ہو گی۔ وہ عورت بولی کہ مجھے اور کچھ بھی نہیں چاہیے۔آپ باقی دونوں خواہشیں کسی اور عورت کو دے دو۔ حاصل سبق عورت کی زندگی کی سب سے بڑی حسرت صرف یہی ہوتی ہے کہ اس کا شوہر اس سے پیار کرتا ہو۔ زیادہ تر عورتیں چاہے جتنی بھی امیر ہوں یا جتنی بھی کامیاب، وہ صرف اپنی پوری زندگی شوہر کی قبولیت اور اس کے پیار کے حصول میں بسر کر دیتی ہیں۔

اگر آپ ان عورتوں کو دیکھیں جو بوڑھی اپنے شوہر کی اولاد اکیلے پال رہی ہوتی ہیں تو آپ بخوبی اس بات کو سمجھ جائیں گے کہ عورت کی فطرت میں بھی صرف ایک آدمی کی پوجا اور اس کی وفاداری ہوتی ہے۔ ہمارے مشرقی معاشرے میں تو خیر سب عورتیں اپنی پوری زندگی برے سے برے سسرال کو اور اپنے بچوں کی تمام بے سروپا خواہشات کو صرف ایک مرد کے لیے ہی زندگی بھر برداشت کرتی رہتی ہیں۔جو مرد یہ سوچتے ہیں کہ بیوی کو کیسے خوش رکھا جا سکتا ہے ان کے لیے بہت آسان ہے کہ تہہ دل سے اس کی عزت کریں اور اس سے پیار کریں۔ باقی سب کچھ معمولی چیزیں ہوتی ہیں۔

This post was last modified on December 16, 2020 12:46 pm

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎

  • Uncategorized

ہفتہ۔۔اتواراور پیرکو چھٹی ہو گی یا نہیں؟ حکومت نے اچانک نیا اعلان کر دیا

تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر ہفتے میں تین دن بند رہیں گے، حکومت نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔۔۔ حکومت… مزید

  • Uncategorized

تمام دفاتر میں حاضری 50فیصد آدھے ملازمین کیلئے چھٹیاں۔۔۔ پاکستانیوں کے مزے ہو گئے۔۔ آج کی سب سے بڑی خبر

ہائیکورٹ نے اسموگ تدارک کیس میں نجی اداروں کے 50 فیصد ورکرز کو گھروں میں بیٹھ کر کام کرنے کا… مزید

  • Uncategorized

یہ اچانک کیا ہو گیا۔۔پیپلز پارٹی کی بڑی شخصیت کا انتقال پوری پارٹی میں صف ماتم۔۔ہر آنکھ اشکبار

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یوسف رضا گیلانی کی خوش دامن کے انتقال پر افسوس کا اظہار… مزید

  • Uncategorized

بڑی تبدیلی ۔۔ہفتے میں 3 چھٹیاں اب کس کس دن ہو گی؟ نیا اعلان کر دیا گیا

سرونگ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے حکومت سے پیر کی بجائے جمعہ کو سکول بند رکھنے کا مطالبہ کر… مزید

  • Uncategorized

خدا حافظ خان صاحب، عمران خان کو ایک اور دھچکا لگ گیا، اہم ترین ساتھی نے استعفیٰ دیدیا

سرگودھا این اے 92 سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر نور حیار کلیا ر نے پارٹی سے استعفی دیدیا… مزید

  • Uncategorized

استعفے پر استعفیٰ۔۔ایک اور بڑی شخصیت کا استعفیٰ آ گیا خدا کے لیے بس کر دو۔۔عمران خان چیخ اُٹھے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ان کا استعفیٰ مسترد… مزید