وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین کی دستیابی تک معمول کے مطابق حج نہیں ہو گا ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ
جب تک کرونا وائرس کی ویکسین کی دستیاب نہیں ہو گی ایس او پیز کے تحت ہی حج ہو گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک کرونا ویکسین تک معمول کے مطابق حج نہیں ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ عازمین حج کے لیے فی الحال سبسڈی کےامور پر بات نہیں