Android AppiOS App

میری دلہن کا تعلق کہاں سے ہو گا؟ بلاول بھٹو زرداری نے بالآخر بتا دیا

  پیر‬‮ 30 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  13:21

بلال بھٹو نے کہا ہے کہ جس جمہوریت کیلئے بے نظیر بھٹو نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا تھا ، یہ وہ نہیں ہے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین کاکا کہنا تھا کہ جب بھی شادی کروں گاتو پاکستان سے ہی کروں گا اور میری دلہن کا

تعلق بھی پاکستان سے ہی ہو گا ،میں کوشش کرتا ہوں کہ سیاست کروں لیکن جھوٹ نہ بولوں ۔ دوسری طرف پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی منگنی ہوگئی ہے۔بختاور اور محمود چودھری نے ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنائی، تقریب میں 100 سے 150 افراد شریک ہوئے۔سابق صدر آصف علی زرداری بھی تقریب میں شریک ہوئے، ڈاکٹروں کے مشورے سے آصفزرداری ہسپتال سے

تقریب میں شرکت کے لیے گھر پہنچے تھے۔تقریب میں شریک محمود چودھری کے اہلخانہ کا وفد 12 سے15 افراد پر مشتمل تھا۔تقریب میں بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض حسین، فاروق ایچ نائیک بھی شریک ہوئے۔اس موقع پر سینیٹر شیری رحمان، انور مجید سمیت دیگر شخصیات بھی بلاول ہاوس میں موجود تھیں۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎