Android AppiOS App

صدر ٹرمپ کی سبکدوشی سے پہلے پہلے اسرائیل یہودی کالونیوں بارے کیا کرناچاہتا ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف

  ہفتہ‬‮ 28 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  13:46

اسرائیلی حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں غیرقانونی طور پر قائم کی گئی یہودی کالونیوں کو آئینی تحفظ دینے کا اعلان کیا ہے۔اسرائیل کے ہائوسنگ کے وزیر زاحی ہنگبی نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا میں صدر ٹرمپ کی سبکدوشی سے پہلے پہلے غرب اردن اور القدس کی

غیرقانونی یہودی کالونیوں کو آئینی تحفظ دیا جائے گا۔اسرائیلی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے غرب اردن میں یہودیوں کی طرف سے انفرادی طوعر پر حکومت کی منظوری کے بغیر 70 کالونیاں قائم کر رکھی ہیں۔ انہیں سرکاری طورپر آئینی قراردینے کی کوشش کی جائے گی۔دوسری طرف غرب اردن کی یہودی کالونسل نے غرب اردن کی یہودی کالونیوں کو جلد از جلد آئینی تحفظ دینے پر زور

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎