Android AppiOS App

انا للہ و انا الیہ راجعون سینئر سیاستدان انتقال کر گئے

  بدھ‬‮ 25 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  12:14

پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما چوہدری احمد مختار انتقال کر گئے ہیں۔چوہدری احمد مختار مختلف ادوار میں دفاع، پانی وبجلی اور تجارت کے وزیر رہ چکے ہیں، چوہدری احمد مختار نے پیپلز پارٹی کے جنرل سیکریٹری کے طور پر بینظیر بھٹو کے ساتھ خدمات بھی انجام دیں۔چوہدری احمد مختار مرحوم کی نماز جنازہ

آج ڈیڑھ بجے ڈیفنس ٹی بلاک مسجد میں ادا کی جائے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎