Android AppiOS App

شاہ محمود قریشی کا اپنے حلقے کا موٹر سائیکل پر دورہ عوام نے وزیر خارجہ کو اپنے درمیان دیکھ کر کیا کیا ؟ جانئے

  پیر‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  17:06

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا موٹر سائیکل پر اپنے حلقے کا دورہ ۔ کارکنوں سے ملاقاتیں اور شہریوں کے مسائل پوچھے ۔کارکن وزیر خارجہ کو اپنے درمیان پاکر خوش ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے گزشتہ روز اتوار کو ملتان میں اپنے آبائی حلقے این اے156 کا

موٹر سائیکل پر دور کیا جس پر حلقے کے عوام اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے وزیرخارجہ کو اپنے درمیان دیکھ کر خو شی کا اظہار کیا ۔ وزیر خارجہ نے یونین کونسل 17 میں کا رکنوں سے ملاقاتیں بھی کیں اور ان سے ان کے مسائل بھی سنے اور انہیں یقین دہانی کرائی کہ ان کے مسائل کو حل کیا جائے گا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎