Android AppiOS App

تحریک لبیک نے لاہورکو۔۔۔فوادچوہدری نے ایسی بات کہہ دی جس سے پاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

  اتوار‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  0:14

فوادچودھری نے کہاہے کہ اپوزیشن کا رویہ خطرناک ،تحریک لبیک نے بھی لاہور کو کورونا کا ٹائم بم بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ۔وفاقی وزیر سانئس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ اپوزیشن کا رویہ خطرناک ہے، لوگوں کی زندگی کے ساتھ کھیلنا

مذاقنہیں،ان کاکہنا ہے کہ تحریک لبیک نے بھی پورے لاہور کو کورونا کا ٹائم بم بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی  اور اب پشاور سے ملتان پیپلز پارٹی اور نون لیگ حشر برپا کریں

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎