Android AppiOS App

تعلیم کی فکر میںسردیوں کی چھٹیاں دینےکی بھی مخالفت کرنے والے پنجاب کےوزیرتعلیم نے بھی یوٹرن لے ہی لیا سکول بند ہوں گے یا نہیں، آخر کار اعلان کر ہی ڈالا

  اتوار‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  0:09

پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کہتے ہیں کہ سکولوں کے بندش کےلئے کسی بھی قسم کا کوئی دبائو قبول نہیں کیا جائے گا۔ انسانی زندگیاں سب سے زیادہ اہم ہیں۔سکول کھولو تو بھی لوگ ناخوش،بند کر دو تو بھی ناخوش۔ سکولوں کے حوالے سے ہر فیصلہ کرونا وائرس کے کیسر کی تعداد کودیکھ کر کیا جائے گا۔انہوں نے واضح کیا کہ

مجھ پر سکولوں کو بند کرنے کیلئے جو لوگ خوش ہیں اور جو خوش نہیں ہیں ان دونوں طرف سے زیرو پریشر ہے۔ ہمیں موجودہ حالات میں قابل اعتماد فیصلے کرنے ہوں گے۔ میں سب کو بتانا چاہتا ہوں کہ سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ صرف کورونا وائرس کے کیسز کی بنیاد پر کیا جائے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎