Android AppiOS App

ڈالر نے ایک بار پھر روپے کو پچھاڑ دیا، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا۔۔پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر

  ہفتہ‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  0:06

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کا

اضافہ ہواہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 160.62 سے بڑھ کر 160.73 روپے پر بند ہوا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎