Android AppiOS App

پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر، 36 پاکستانی جاں بحق، کہرام مچ گیا

  جمعہ‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  23:43

پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آرہی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 36 افراد ہلاک ہوئے۔ جمے کی صبح نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے دو ہزار 738 نئے کیسز سامنے

آئے۔ پاکستان میں اب تک کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد تین لاکھ 68 ہزار 665 ہوگئی ہے۔ اس وبا سے اب تک ملک میں سات ہزار 561 افراد ہلاک ہو چکے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎