Android AppiOS App

بس اسی کی کسر رہ گئی تھی ، انتہائی خوبصورت اداکارہ سارہ خان نے کس شرمناک دنیا میں قدم رکھ دیا ؟ جانیں

  جمعرات‬‮ 19 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  20:42

بس اسی کی کسر رہ گئی تھی ، انتہائی خوبصورت اداکارہ سارہ خان نے کس شرمناک دنیا میں قدم رکھ دیا ؟ جانیں ۔۔۔پاکستانی اداکارہ سارہ خان نے ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ انسٹاگرام پر تصدیق کی کہ انہوں نے بھی ٹک ٹاک بنالیا ہے انہوں نے مداحوں کے ساتھ اپنی ٹک ٹاک آئی ڈی بھی شیئر کی۔ یاد رہے کہ 16 جولائی کو سارہ

خان اور فلک شبیر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، اُن کی منگنی اور رخصتی میں صرف ایک دن ہی لگا۔ ایک روز قبل یعنی 15 جولائی کو اداکارہ نے تصدیق کی تھی کہ انہوں نے اپنے دلہا کا انتخاب کرلیا، بعد ازاں سارہ نے بتایا کہ وہ فلک شبیر ہیں۔ واضح رہے کہ آج کل ٹک ٹاک پر

ہونے والی بیہودگیوں پر معروف میزبان وقار ذکا کام کر رہے ہیں اور اور وہ بلا تفریق ٹک ٹاکرز کو خوب کھری کھری بھی سنا رہے ہیں ۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎