Android AppiOS App

پاکستان میں کرونا نے تباہی مچا دی، آج کے دن بڑی تعداد میں پاکستانی جاں بحق

  جمعرات‬‮ 19 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  20:33

پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 18 افراد ہلاک ہوئے۔ جمعرات کی صبح نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے دو ہزار 547 نئے کیسز

سامنے آئے۔ پاکستان میں اب تک کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد تین لاکھ 65 ہزار 927 ہوگئی ہے۔ اس وبا سے اب تک ملک میں سات ہزار 248 افراد ہلاک ہو چکے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎