Android AppiOS App

کیا بنے گا اس کا ، جنت مرزا کی ایک اور ویڈیو وائرل۔۔سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

  جمعرات‬‮ 19 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  20:31

معروف ٹک ٹاک سپرسٹار جنت مرزا سوشل میڈیا پر متحرک رہتی ہیں تاہم ان کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جسے بے حد پسند کیا جارہا ہے ۔سوشل میڈیا پر ٹک ٹاکر جنت مرزا کی شادی میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آئی ہے جس پر مداحوں اور ناقدین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا

جاسکتا ہے کہ جنت مرزا اپنی فیملی کی شادی میں موجود ہیں اور اپنے کزن کے ہمراہ مشہور بالی ووڈ گانے ’سونا کتنا سونا ہے ‘پر ڈانس کرتی دکھائی دے رہی ہیں، ویڈیو میں جنت مرزا کے ڈانس اسٹیپس بھی قابل دید ہیں۔ گزشتہ روز جنت مرزا نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جسے لاکھوں مداحوں نے پسند کیا، تصویرکے کیپشن میں

لکھا کہ 70 لڑکیوں سے کھیل کر حوریں نہیں ملتی۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎