Android AppiOS App

برطانوی سائنسدانوں کاکورونا ختم کرنیوالا ماسک تیارکرنے کا دعویٰ

  جمعرات‬‮ 19 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  20:23

برطانوی سائنس ندانوں نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے ایسا فیس ماسک تیار کیا ہے جو کورونا ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسک برطانیہ کی ناٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی نے تیارکیا ، اینٹی وائرل ماسک کورونا اور انفلوئنزا کے وائرس کو ختم کرے گا۔ماسک میں نانو کاپر کی تہہ

لگائی گئی ہے جو وائرس کاخاتمہ کریگی۔یہ اینٹی وائرل ماسک اگلے ماہ عوام کیلئے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎