Android AppiOS App

عثمان بزدار کے اپنے وزراء کیساتھ سخت رویے کی وجہ کیا نکلی؟تہلکہ خیز انکشافات

  جمعرات‬‮ 19 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  20:19

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پنجاب کی صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بعض وزراء پر برس پڑے۔ جس کی وجہ سیکرٹری انڈسٹری کا تبادلہ نہیں بلکہ بعض وزراء کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کو بائی پاس کرنا سامنے آیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کی صوبائی کابینہ میں چار سے چھ وزراء ایسے ہیں

جو وٹس ایپ کے ذریعے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق شکایات وزیراعظم عمران خان تک پہنچاتے تھے۔ مگر عمران خان ان شکایات پر نوٹس لینے کی بجائے شکایت کنندہ گان وزراء کو وزیراعلیٰ پنجاب سے رجوع کرنے کا کہہ کر وزیراعلیٰ پنجاب کو بھی شکایات کے بارے میں آگاہ کردیتے تھے۔ جس پر وزیراعلیٰ پنجاب گزشتہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں شکایات کرنے والے صوبائی وزراء پر برس

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎