Android AppiOS App

کھانا پینے کی چیزیں جمع کر لیں، لاک ڈائون کا اعلان کردیا گیا تعلیمی اداروں سمیت کون کون سے دفاتر بند رہیں گے، بڑی خبر

  بدھ‬‮ 18 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  23:44

آزاد کشمیر میں پندہ دن کے لاک ڈائون کا ااعلان کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ بڑھتے ہوئے کرونا کیسز کے پیش نظر آزاد کشمیر میں 15دن کےلئے لاک ڈائون کا علان کردیا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کرونا وائر س کے کیسز تیزی سے پھیلنے لگ گئے ہیں جس کی وجہ سے لا ک ڈائون کا

اعلان کرتے ہوئے تعلیمی اداروں کو بند کرنےکا فیصلہ کرلیا گیا ہے جبکہ سرکاری اداروں کو ایس او پیز کے تحت پچاس فیصد ملازمین کی حاضری کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسی طرح مارکیٹیں بھی شام چھ بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎