Android AppiOS App

سنی لیون کے بدلے انداز ،نئی تصاویرنے مداحوں کے ہوش اڑ ادئیے

  بدھ‬‮ 18 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  23:16

بھارتی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ سنی لیون جو اکثر اپنی دلفریب اداؤں سے اپنے چاہنے والوں کے دل جیت لیتی ہیں ۔ دیوالی کے اہم ترین تہوار پر بھی وہ اپنے چاہنے والوں کے دل جیتنے میں کامیاب رہی ہیں ۔سنی لیون نے 2020 دیوالی کے موقع پر مشرقی لباس میں فوٹو شوٹ اپنے انسٹاگرام پر شئیر کیا تو دیکھنے والے

آنکھیں جھپکنا بھول گئے ۔ ان کے چاہنے والے پہلے بار سنی لیون کو مشرقی لباس میں دیکھ کر حیران رہ

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎