Android AppiOS App

تعلیمی ادارے 23نومبر سے 31جنوری تک بند تعلیمی سیشن مئی جبکہ میٹرک اور انٹر امتحانات جون 2021تک لیکن اساتذہ کےلئے کیا ہدایات جاری کر دی گئیں، بڑی خبر

  بدھ‬‮ 18 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  23:13

بین الصوبائی تعلیمی کانفرنس 23نومبر کو طلب کرلی گئی ہے۔ جس میں تمام صوبوں سے تجاویز مانگ لی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے پاکستان میں تعلیمی سیشن کو 31مئی 2021تک بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے جس کے تحت میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات

جون 2021میں ہوں گے۔ پرائمری سکولز کو 24نومبر سے 31جنوری تک، مڈل سکول 2دسمبر سے جبکہ سیکنڈری سکولز کو 15دسمبر سے 31جنوری تک بند کرنےکی تجویز ہے۔ تاہم اساتذہ کو سکولوں میں حاضری یقینی بنانے اور آن لائن ایجوکیشن کی فراہمی یقینی بنانےکا کہا جائے گا۔مقامی طور پر ٹیلی سکول، ریڈیو اور آن لائن ایجوکیشن سسٹم لاگو کیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎