Android AppiOS App

اچھا ،،تو یہ بات تھی تحریک لبیک نےکن شرائط پر اپنا دھرنا ختم کیا حقائق کھل کر سامنے آگئے

  بدھ‬‮ 18 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  23:10

حکومت اور تحریک لبیک کے مابین مذاکرات کے بعددو روز قبل دھرنے پر بیٹھے ہوئے تحریک لبیک کے کارکنوں نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا تھا جس کے بعد ہر شخص یہ جاننے میں دلچسپی رکھتا ہےکہ حکومت اور تحریک لبیک کے مابین کیا معاہدہ طے پایا ہے۔حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کی قیادت کے

درمیان طے پانے والے معاہدے کے مطابق حکومت پارلیمنٹ سے فیصلہ سازی کے ذریعے فرانس کے سفیر کو 2 سے 3 ماہ میں ملک بدرکرے گی اور فرانس کی مصنوعات کا سرکاری سطح پر مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا۔اس کے علاوہ تحریک لبیک پاکستان کےگرفتار شدہ کارکنوں کو فوری رہاکیا جائےگا اوربعد از مارچ مقدمہ درج نہیں کیا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎