Android AppiOS App

100سے زائد افراد سے بھری شادی کی تقریب میں چھت گرگئی کتنےافراد کی جانیں چلی گئیں قیامت خیز حادثے سے پاکستانیوں کا سینہ چھلنی کردیا

  بدھ‬‮ 18 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  23:09

خیبرپختونخوا میں شادی کی تقریب ماتم کدہ بن گئی۔ چھت گرنے سے شادی میںشریک کئی افراد دب کر چل بسے۔ریسکیو حکام کے مطابق پارا چنار کے علاقے پیواڑ میں گھر کے اندر شادی کی تقریب جاری تھی جس میں 100 افراد شریک تھے کہ اچانک مکان کی چھت گرگئی۔حکام نے بتایا کہ ملبے تلے دب کر 8 افراد جاں بحق

اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام نے امدادی کارروائیوں میں ملبے سے 50 سے زائد افراد کو نکال لیا جبکہ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے اسپتال منتقل کیا۔حکام کے مطابق زخمیوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎