Android AppiOS App

پی ٹی آئی کا ٹکٹ نہ ملنے کے بعد آزاد الیکشن لڑ کر جیتنے والے چار آزاد امیدوار اب کس پارٹی میں شامل ہونے والے ہیں جان کر عمران خان بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

  بدھ‬‮ 18 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  22:46

گلگت بلتستان الیکشن میں جیتنے والے چار آزاد امیدواروں نے پیپلزپارٹی سے رابطے شروع کردیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گلگت بلتستان سے کامیاب ہونے والے 4 آزاد نو منتخب نمائندوں نے پیپلز پارٹی کی صوبائی قیادت سے رابطہ کر لیا ہے۔باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ چاروں نے پی پی میں شامل ہو کر حکومت بنانے کی تجویز دی ہے۔

پیپلز پارٹی کی صوبائی قیادت نے فوری طور پر مرکزی قیادت تک پیغام پہنچا دیا ہے۔یہ چاروں امیدوار تحریک انصاف کے ٹکٹ کے امیدوار تھے جو ٹکٹ نہ ملنے پر آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ کر جیتے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎