Android AppiOS App

انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستان میں کہرام مچ گیا، دن کے آغاز میں 37 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

  بدھ‬‮ 18 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  22:38

پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 37 افراد ہلاک ہوئے۔ بدھ کی صبح نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے دو ہزار 208 نئے کیسز سامنے آئے۔

پاکستان میں اب تک کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد تین لاکھ 63 ہزار 380 ہوگئی ہے۔ اس وبا سے اب تک ملک میں سات ہزار 230 افراد ہلاک ہو چکے

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎