Android AppiOS App

پاکستانیوتیاری کرلو رواں سال سردیاں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کردیا

  منگل‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  18:41

محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں درجہ حرارت میں مزید کمی کی پیشگوئی کردی۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی حصے میں آنے والا موسمی سسٹم رخصت ہوگیا ہے البتہ سسٹم کے اثرات جنوبی حصے میں سرد ہواؤں کی صورت میں نظرآرہے ہیں۔

ترجمان کے مطابق چند دنوں میں درجہ حرارت مزید گرنیکا امکان ہے اور رواں سال سردیاں معمول سے طویل اور درجہ حرارت معمول سے کم رہ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی حصے میں موسم سرما اپریل تک رہ سکتا ہے اور ملک کے جنوبی حصے میں موسم سرما فروری تک رہنے کا امکان

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎