Android AppiOS App

تمام تعلیمی اداروں میں 17سے 23نومبر تک چھٹیاں،اعلان کردیاگیا،والدین اور بچوں کیلئے خوشخبری

  منگل‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  18:30

گلگت بلتستان کے تمام تعلیمی اداروں کو سترہ سے تیئس نومبر تک بند کرنے کا اعلان کردیاگیا ہے ۔۔ نجی ٹی وی کے مطابق گلگت بلتستان کے تمام تعلیمی ادارے سترہ سے 23نومبرتک بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں الیکشن کے باعث تعلیمی اداروں کو بندکیاگیا ہے ۔۔ ایک ہفتے تک سکولوں

میں کورونا وائرس سپرے اور انہیں دی انفیکٹ کرنے کے بعد تعلیمی عمل دوبارہ شروع کیا جائےگا۔۔واضح رہے کہ گزشتہ روز گلگت بلتستان میں عام انتخابات کا انعقاد کیا گیا جس میں تحریک انصاف نے واضح اکثریت حاصل کی۔ آزاد امیدوار دوسرے اور پیپلزپارٹی تیسرے نمبر پر

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎