Android AppiOS App

بیلجیئم حکومت کا زبردست کارنامہ، قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والے 5افراد کیساتھ کیا سلوک کیا ؟ جانیں

  ہفتہ‬‮ 14 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  16:52

بیلجیئم کی حکومت نے قرآن پاک کی بے حرمتی کا منصوبہ بنانے والے پانچ ڈینیشن شہریوں کو ملک بدر کر دیا ہے۔بیلجیئن میڈیا کے مطابق ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے پانچوں افراد مسلمانوں کو اشتعال دلانے کے لیے قرآن کی بےحرمتی کرنا چاہتے تھے۔بیلجیم کے سیکریٹری آف اسٹیٹ فار مائیگریشن و مہاجرین سیمی

مہدی نے کہا ہے کہ یہ افراد بیلیئم کی سلامتی کے لیے خطرہ تھے اس لیے انہیں ملک سے نکالا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎