Android AppiOS App

لمبے عرصے بعد وزیراعظم کے پہلے غیر ملکی دورے کا امکان، اگلے ہفتے کس ملک جائیں گے؟ جانیں

  ہفتہ‬‮ 14 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  16:40

وزیراعظم عمران خان کا آئندہ ہفتے ایک روزہ دورہ افغانستان متوقع ہے، وزیراعظم عمران خان دورہ افغانستان افغان صدر کی دعوت پر کررہے ہیں، وزیراعظم دورہ افغانستان میں افغان امن عمل، دوطرفہ تعلقات پر بات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان دورہ افغانستان افغان صدر کی دعوت پر کررہے ہیں،

ذرائع کے مطابق دورہ کی تاریخ طے کردی گئی، سکیورٹی وجوہات پر پبلک نہیں کی جارہی، ذرائع نے بتایاکہ وزیراعظم کا دورہ افغانستان آئندہ ہفتے کے وسط میں ہوگاجبکہ وزیراعظم دورہ افغانستان میں افغان امن عمل، دوطرفہ تعلقات پر بات کریں گے،وزیراعظم کا دورہ افغانستان انتہائی اہم نوعیت کا حامل

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎