Android AppiOS App

اگرحکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنےکا اعلان کردیا تو پرائیویٹ سکولز کیاکرنے والے ہیں طلبا اور اساتذہ کےلئے بڑی خبر

  جمعہ‬‮ 13 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  20:24

پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ حکومت تعلیمی بند کرنے سے اجتناب کرے اور اقوام متحدہ او ر ورلڈ بینک کی ہدایات پر عمل کیا جائے۔حکومت نےسردیوں کی چھٹیاں نہ دینےکا اعلان کیا تھا اب حکومت کو اس پر کاربند رہنا چاہیے۔صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن راولپنڈی ڈویژن کے

صدر ابرار احمد خان نے کہا ہے کہونا پھیلاؤ کے سبب اگر تعلیمی ادارے مزید بند کیے جاتے ہیں توناقابل تلافی نقصان ہوگا۔ ابراراحمد خان نے کہاکہ تعلیمی ادارے کرونا ایس او پیز پر بہترین انداز سےعمل پیرا ہیں۔ابراراحمد خان نے کہاکہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے گزشتہ اجلاس میں نجی تعلیمی اداروں کے کردار کی تعریف کی۔ انہوں نے کہاکہ حکومت نجی تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی بجائے سمارٹ

لاک ڈاؤن کی پالیسی پر عمل پیرا رہے۔انہوں نے کہاکہ اصل مسائل مارکیٹوں، شاپنگ پلازوں اور پبلک مقامات پر ہیں۔ جہاں کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎