Android AppiOS App

سونا مزید سستا ہو گیا خریداروں کےلئے اچھی خبر آگئی

  بدھ‬‮ 11 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  21:01

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی واقع ہوئی ہے۔ سندھصرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قدر ایک لاکھ 12 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100 روپے

کم ہوئی ہے۔10 گرام سونےکی قدر 86 روپےکم ہوکر 96 ہزار 22 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قدر 3 ڈالر کم ہوکر 1874 ڈالر فی اونس

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎