Android AppiOS App

روازنہ اس فروٹ کا جوس پی لیں یہ اس قدر طاقتور ہے کہ صرف ایک ہفتے میں جگرکاتمام گندصاف کردئے

  بدھ‬‮ 11 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  20:49

جگر کی بہترین صحت کے لیے انتہائی طاقتوار ڈرنگ اجزا پپتیے کے پتے ایک کپ پانی ایک گلاس.جاری ہے طریقہ استعمال .. روزانہ پپیتے کے پتے لے کر ان کو ایک گلاس پانی میں ملا کر گرائنڈ کرلیں اور دن میں کسی بھی ٹائم پی لیںپپیتے کے فوائد کے بارے میں تو سب جانتے ہیں. لیکن بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کے پپیتے

کے پتوں میں بھی خصوصی اجرائ پائے جاتے ہیںپپیتے کے پتوں میں ایسے کمپاونڈ پانے جاتے ہیں جن کی وجہ سے جسم کو اینٹی آکیڈننس ملتے ہیں جسم کو مدفیانی نظام مضوط ہوتا ہے اس میں پاپین پاتا جاتا ہے جو جسم سے گیس اورتیزابیت کا خاتمہ کرتا ہے.جاری ہے اور عزام انہضام مضبوط بناتا ہے اگر آپ پیپتے کے پتوں کا جوس

کم سے کم ایک ہفتے تک پیتے ہیں تو آپکو شاندار فوائد حاصل ہوں گے یہ پینے سے خون کے پلیٹ لیٹس میں اضافہ ہوگا اور خون سرخ اور سفید خلیوں کے ردمیان توازن پیدا ہوگا اس سے جسم صحت مند رہے گا ان پتوں کا جوس سے خون میں شوگر کا لیول کم ہوگا اور شوگر کے مرض کا خاتمہ

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎