Android AppiOS App

سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار آج کل کیا کام کر رہے ہیں؟جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

  بدھ‬‮ 11 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  20:29

سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار نے بتا یا ہے کہ وہ آج کل اپنا ریسرچ کا کام کررہے ہیں۔لاہور کے سروسز ہسپتال میں ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کے بعد جیو نیوز سے گفتگو میں ثاقب نثار نے کہا کہ میں آج کل اپنا ریسرچ کا کام کر رہا ہوں، میں قانون کے بارے میں کتاب لکھنے

کا سوچ رہا ہوں۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی چوہدری شجاعت حسین کو صحت عطا

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎