Android AppiOS App

ایک ہی دن میں لاہور سے گھروں سے 3، 4نہیں بلکہ کتنے … برآمد ہوئی ہیں ؟خوفناک خبر

  ہفتہ‬‮ 7 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  13:02

لاہور میں دو مختلف واقعات میں دو گھروں سے دو نوجوان بہنوں اور ماں بیٹی سمیت 5 افراد کی ل,اش, یں برآمد ہوئی ہیں۔ لاہورکے علاقے گرین ٹاؤن کی آبادی باگڑیاں میں ایک گھر سے ماں اور بیٹی کی ل ,اش ی ں برآمدہوئیں، 36 سالہ نادیہ اور 3 سالہ عروج کو تیز دھار آل ےسے ق,ت ,ل کیاگیا۔پولیس کےمطابق نادیہ کے شوہر اشرف کا کہنا ہے کہ

وہ گھر آیا تو دروازہ کھلا تھا اور صحن میں خ, و ن کے چھینٹے تھے۔دوسری جانب گجر پورہ میں ایک گھر سے دو بہنوں 15سالہ کرن اور 16 سالہ مریم کی ل, اش, ی ں برآمد ہوئیں۔پولیس کے مطابق دو نوں بہنیں گھر میں اکیلی تھیں، شبہ ہے کہ وہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوئیں۔اس کےعلاوہ مناواں

کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوئیں۔اس کےعلاوہ مناواں کے چاندنی چوک میں ایک گھر سے45سالہ طارق کی ل, ا ش ملی۔

انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎